کراچی ؛سرجانی ٹاﺅن کے سیکٹر اے میں تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 5 نوجوان جاں بحق

کراچی ؛سرجانی ٹاﺅن کے سیکٹر اے میں تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 5 نوجوان جاں ...
کراچی ؛سرجانی ٹاﺅن کے سیکٹر اے میں تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 5 نوجوان جاں بحق

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن کے سیکٹر اے میں تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 5 نوجوان جاں بحق ہو گئے،پانچوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں اور ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن کے سیکٹر اے میں تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر 5 نوجوان جاں بحق ہو گئے،پانچوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں اور ہسپتال منتقل کردی گئیں۔جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 15 سے 20 سال کے درمیان ہیں ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -