نواز شریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن، کورنری انٹروینشن ملتوی مگر کیوں؟ ڈاکٹر عدنان نے اندر کی بات بتادی

نواز شریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن، کورنری انٹروینشن ملتوی مگر کیوں؟ ڈاکٹر ...
نواز شریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن، کورنری انٹروینشن ملتوی مگر کیوں؟ ڈاکٹر عدنان نے اندر کی بات بتادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن، کورنری انٹروینشن ملتوی ہو گئی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن، کورنری انٹروینشن ملتوی ہو گئی، ان کا طبی علاج کورونا وبا کے باعث بعد میں ری شیڈول کیا جائے گا، سرکاری و نجی ہسپتالوں نے داخلوں کا عمل محدود کر دیا ہے۔