وزیراعظم نےہاتھ میں تسبیح تھامےرکھنےکی وجہ بتادی

وزیراعظم نےہاتھ میں تسبیح تھامےرکھنےکی وجہ بتادی
وزیراعظم نےہاتھ میں تسبیح تھامےرکھنےکی وجہ بتادی

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک)احساس پروگرام کی لائیو ٹرانسمیشن کے دوران وزیراعظم نے ایک سوال کے جواب میں ہاتھ میں تسبیح تھامےرکھنےکی وجہ بتادی۔

واقعات کے مطابق ٹیلی تھون کے دوران صحافی ندیم ملک نے وزیراعظم سے کہا ذاتی حیثیت میں سوال ہے، آپ دنیا میں جہاں جاتے ہیں، ابھی بھی آپ کے ہاتھ میں تسبیح ہے، آپ تسبیح گھماتے ہیں، اس پر آپ کیا پڑھتے ہیں اور  میں تو سمجھتا ہوں کہ ہر کوئی تسبیح پر درود شریف پڑھتا ہے، اس کی سورس آف انسپریشن کیا بنی؟

اس پرو زیراعظم عمران خان نے جواب دیا کہ انسان پر جب ایمان آتا ہے تو وہ سب سے زیادہ متاثر حضرت محمد ﷺ سے ہوتا ہے، صوفی ازم کے آنے کے بعد تبدیلی آجاتی ہے۔

مزید :

قومی -