برطانیہ کااپنے شہریوں کوپاکستان سے لانے کیلئے9چارٹرفلائٹس چلانےکااعلان

برطانیہ کااپنے شہریوں کوپاکستان سے لانے کیلئے9چارٹرفلائٹس چلانےکااعلان
برطانیہ کااپنے شہریوں کوپاکستان سے لانے کیلئے9چارٹرفلائٹس چلانےکااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ نے اپنے شہریوں کوپاکستان سے لانے کیلئے9چارٹرفلائٹس چلانےکااعلان کردیا۔
برطانیہ نے کہاکہ نوچارٹرفلائٹس سے2250سے زائدشہریوں کوواپس لایاجائے گا،30 اپریل کوکراچی تالندن،اسلام آباد سے مانچسٹر پرواز چلائی جائیگی،یکم مئی کولاہور تا لندن ،اسلام آباد سے مانچسٹر پرواز چلائی جائےگی،2مئی کواسلام آباداورلاہورسے مانچسٹرکیلئے ایک ایک پروازچلائی جائیگی،4 مئی کو اسلام آباد سے لندن کیلئے پرواز چلائی جائیگی ،5 مئی کو لاہور اور اسلام آبادسے مانچسٹر کیلئے ایک ایک پرواز چلائی جائیگی۔