نیب نے میاں جاوید لطیف کو طلب کرلیا، ساتھ ہی پولیس کو ایسی ہدایت کردی کہ ن لیگ والوں کے ہوش اڑ جائیں

نیب نے میاں جاوید لطیف کو طلب کرلیا، ساتھ ہی پولیس کو ایسی ہدایت کردی کہ ن لیگ ...
نیب نے میاں جاوید لطیف کو طلب کرلیا، ساتھ ہی پولیس کو ایسی ہدایت کردی کہ ن لیگ والوں کے ہوش اڑ جائیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو طلب کرلیا۔

نیب کی جانب سے میاں جاوید لطیف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں پیر کے روز طلب کیا گیا ہے۔ انہیں نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔  نیب کی جانب سے متعلقہ پولیس سٹیشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ میاں جاوید لطیف کی پیشی یقینی بنائے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -