رہنما پیپلز پارٹی سونیا خان کرونا وائرس  کا شکار، گھر میں قرنطینہ کر لیا

رہنما پیپلز پارٹی سونیا خان کرونا وائرس  کا شکار، گھر میں قرنطینہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین لاہور کی جنرل سیکرٹری سونیا خان کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں انہوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور کارکنوں سے اپنے لئے خصوصی دعائے صحت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی کورونا وائرس سے خود کو بچانے کے لئے مکمل احتیاط کریں اور جتنا ہو سکے اپنے آپکو اس مہلک وائرس سے بچانے کی ہر ممکن کو شش کریں انہوں نے اللہ سے امید کی ہے کہ وہ اللہ کے حکم اور مہربانی سے جلد صحت یاب ہوں گی اور ایک بار پھر عوام کی خدمت کا کام شروع کردیں گی۔