؎ کوئٹہ میں ہوٹل کی پارکنگ میں ہونیوالے دھماکے کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی

؎ کوئٹہ میں ہوٹل کی پارکنگ میں ہونیوالے دھماکے کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (آئی ا ین پی) مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والے دھماکے کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی۔فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے گارڈ نے حملہ آور کو روک کر پوچھ گچھ کی تھی۔کوئٹہ کے مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والے دھماکے کی ایک اور فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے گارڈ نے حملہ آور کو روک کر پوچھ گچھ کی۔ گارڈ نے پوچھ گچھ کے بعد بیرئیر ہٹاکر گاڑی کو پارکنگ میں جانے دیا۔گاڑی پارکنگ میں جاکر دھماکے سے پھٹ گئی۔ خیال رہے کہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والے زور دار دھماکے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ گیارہ کے زخمی ہوئے تھے۔
کوئٹہ فوٹیج

مزید :

صفحہ اول -