نواز،شہباز شریف کی ہدایت پرآج لاہور کے حلقوں کا دورہ کروں گی‘ مریم نواز

   نواز،شہباز شریف کی ہدایت پرآج لاہور کے حلقوں کا دورہ کروں گی‘ مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر آج (منگل) سے لاہورکے حلقوں کا دورہ کروں گی اور کارکنوں سے ملاقاتیں کروں گی۔ مریم نواز نے کہا کہ آج منگل شام حلقہ این اے 128 میں افطار کے بعد شیخ روحیل اصغر کے دفتر میں کارکنوں کے درمیان موجود ہوں گی۔
مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -