”ایبسولیوٹلی ناٹ“عمران خان کو ہٹانے کی وجہ بنا،جارج گیلوے
لندن (این این آئی)سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اور براڈ کاسٹر جارج گیلوے نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف اپنے مقصد میں کامیاب ہوں گے اور عمران خان دوبارہ برسراقتدار آئیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ”ایبسولوٹلی ناٹ“ کہنے پر عمران خان کی حکومت گرانے میں کردار ادا کیا۔
جارج گیلوے
