پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ندیم این ڈی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ندیم این ڈی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

گوجرہ(آئی این پی ) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اﺅلمپیئن ندیم این ڈی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ۔ ہاکی اولمپک ویلج گوجرہ سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ہاکی کے کھلاڑی و سابق کپتان پاکستان ہاکی ٹیم ندیم این ڈی ہفتہ کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔شادی مےں رشتہ داروں اور دوست احباب نے بڑی تعداد مےں شرکت کی ۔ندیم این ڈی کے دعوت ولیمہ کا اہتمام آج مقامی شادی ہال میں کیا جا رہا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی