برازیل کے سابق گول کیپر فیلکس انتقال کر گئے

برازیل کے سابق گول کیپر فیلکس انتقال کر گئے

 ساﺅ پالو (آئی اےن پی )1970 میں میکسیکو میں کھیلا جانے والا فٹبال کا عالمی کپ جیتنے والی برازیل کی ٹیم کے گول کیپر فیلکس وینررینڈو74برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔فیلکس کا انتقال ان کے آبائی قصبے ساﺅ پالو کے ایک ہسپتال میں ایستھیمیا کے باعث ہوا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی