پی سی بی کرکٹ سٹارز پروگرام کے تیسرے مرحلے کے ٹرائلز آج شروع ہونگے

پی سی بی کرکٹ سٹارز پروگرام کے تیسرے مرحلے کے ٹرائلز آج شروع ہونگے

لاہور (اے پی پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے جی ایم میڈیا ندیم سرور کے مطابق انڈر 16پی سی بی پیپسی کرکٹ سٹارز پروگرام کے تیسرے مرحلے کے اوپن ٹرائلزآج چار مختلف اضلاح ملتان ،ساہیوال، نصیر آباد (کوئٹہ) اور حب میں 26 سے 30 اگست تک منعقد ہوں گے۔ ٹرائلز کی نگرانی این سی اے کے ٹیلنٹ ہنٹ آفیسرز اور ہیڈ کوچز کریں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی