زارا کبر10 سال بعد اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرنے فیصل آباد پہنچ گئیں

زارا کبر10 سال بعد اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرنے فیصل آباد پہنچ گئیں

لاہور (این این آئی)اداکارہ زارا کبر دس سال بعد اسٹیج ڈرامہ میں پرفارم کرنے کیلئے فیصل آباد پہنچ گئیں ۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زاراکبر ان دنوں فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ ”چمکتا چاند“ میں پرفارم کر رہی ہیں ۔ زارا اکبر دس سال کے وقفے کے بعد فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی ہیں ۔اسٹیج ڈرامہ ”چمکتا چاند“ میں زارا کبر کی پرفارمنس کو ڈرامہ شائقین کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے ۔اسٹیج ڈرامے کے ڈائر یکٹر ذیشان ہیں ۔

مزید : کلچر