ڈاکٹر سمیرا سے کوئی رقم نہیں لی ،جھوٹی خاتون ہے‘ میرا

ڈاکٹر سمیرا سے کوئی رقم نہیں لی ،جھوٹی خاتون ہے‘ میرا

لاہور (فلم رپورٹر)لالی وڈ اداکارہ میرا نے فراڈ کاالزام دےنے والی ڈاکٹر سمیرا کو جھوٹا قرار دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ ڈاکٹر سمیرا اےک جھوٹی عورت ہے جس کے پاس میرے حوالے سے کوئی ثبوت نہیں ۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں نے ڈاکٹر سمیرا سے کوئی رقم ادھار نہیں لی بلکہ میں تو پچھلے دو سال سے برطانیہ گئی ہی نہیں اور اس بات کا ثبوت میرے پاسپورٹ سے مل سکتا ہے ۔

مزید : کلچر