مقبوضہ کشمیرمیں دو خواتین سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

مقبوضہ کشمیرمیں دو خواتین سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

سرینگر (اے این این ) مقبوضہ کشمیر میں راجوری اور مہور کے علاقوں میں گزشتہ روز دو خواتین سیلابی ریلے میں بہہ گئیں جبکہ ضلع سامبا میں بارش کے باعث ایک فیکٹری کی دیوار گرنے سے تین خواتین سمیت چار مزدور ملبے تلے دب گئے۔

مزید : عالمی منظر