دو سال کی معطلی کے بعد امریکہ کو جاپان سے گوشت کی برآمد بحال

دو سال کی معطلی کے بعد امریکہ کو جاپان سے گوشت کی برآمد بحال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو(اے پی پی)جاپان نے دو سال کی معطلی کے بعد امریکہ کو گوشت کی برآمد بحال کر دی ۔ جاپان نے دو سال قبل جنوبی پرفیکچرا میازا کی میں مویشیوں میں منہ کھر کی بیماری کی وباءپھیلنے کے بعد امریکہ کو گوشت کی برآمد روک دی تھی تاہم جاپان کی وزارت زراعت کے مطابق انہوں نے واشنگٹن سے گرین لائٹ کی موصولی کے بعد وہاں کیلئے گوشت کی برآمد کی بحالی کیلئے منظوری دیدی ہے ۔ جاپان نے 2010ءمیں امریکہ کو 81ٹن بڑا گوشت برآمد کیا تھا جس کی مالیت 210ملین ین (2.7ملین ڈالر) ہے ۔

مزید :

کامرس -