کراچی: کسٹم ہاؤس آج چھٹی کے روز بھی کھلا رہے گا

کراچی: کسٹم ہاؤس آج چھٹی کے روز بھی کھلا رہے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اے پی اے ) کسٹم ہاو¿س آج چھبیس اگست کو کھلا رہے گا۔ نیشنل بینک کی مخصوص شاخیں ڈیوٹی اور ٹیکسزکی ادائیگی کیلئے خدمات فراہم کریں گی۔ ایف بی آر کے مطابق تمام کسٹم کلٹریٹ آج توار چھبیس اگست کو کھلے رہیں گے۔ جہاں معمول کے مطابق درآمدی اور برآمدی کارگوکلئیرنگ جاری رہے گی۔ چیف کلکٹر نے اسٹیٹ بینک کو نیشنل بینک کی مخصوص شاخوں پرڈیوٹی اورٹیکسز جمع کرانے کی سہولت کی یقینی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ چیف کلکٹر نے بندرگاہ انتظامیہ اور آپریٹرز کو بھی اس سلسلے میں تمام ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

کامرس -