کاشتکار باجرے کی فصل کو ناکارہ زمینوں میں کاشت کر کے مالی فوائد حاصل کر یں

کاشتکار باجرے کی فصل کو ناکارہ زمینوں میں کاشت کر کے مالی فوائد حاصل کر یں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(اے پی پی) باجرہ موسم خریف کی اہم فصل ہے جس کی کاشت بطور خوردنی جنس اور چارہ دونوں مقاصد کے لیے کی جاتی ہے۔محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ باجرے کی فصل زیادہ تر دیگر فصلوں کے لیے ناموزوں زمین یا پانی کی کمی کی شکار زمینوں میں کاشت کی جاتی ہے۔ باجرے کی فصل میں خشکی برداشت کرنے کی اہلیت سب فصلوں سے زیادہ ہے۔ اس لیے کاشتکار حضرات باجرے کی فصل کی کاشت کے لیے اپنی ناکارہ زمینوں کوکار آمد بنا کر مالی فوائد حاصل کر سکتے ہیں ۔

مزید :

کامرس -