قرات العین ٹرسٹ سپریم کورٹ کے ملازمین کیلئے بنایا گیا: قانونی ماہرین

قرات العین ٹرسٹ سپریم کورٹ کے ملازمین کیلئے بنایا گیا: قانونی ماہرین
قرات العین ٹرسٹ سپریم کورٹ کے ملازمین کیلئے بنایا گیا: قانونی ماہرین

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءفیصل رضا عابدی کی طرف سے سپریم کورٹ کے سابق جج خلیل رمدے کی اہلیہ پر سپریم کورٹ کی عمارت میں ٹرسٹ قائم کرنے کے الزام کی وضاحت سامنے آئی ہے جس میں الزام کو مسترد کر دیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمان رمدے کی اہلیہ نے بیگم قرات العین ٹرسٹ سپریم کورٹ ملازمین کی امداد کے لئے قائم کیا تھا۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ فیصل رضا عابدی کے الزامات یکسر جھوٹے ہیں۔

مزید : اسلام آباد