چاند پر اذان سنی اور نیل آرمسٹرانگ مسلمان ہو گئے۔۔۔

چاند پر اذان سنی اور نیل آرمسٹرانگ مسلمان ہو گئے۔۔۔
چاند پر اذان سنی اور نیل آرمسٹرانگ مسلمان ہو گئے۔۔۔

  

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) چاند پر پہلا قدم رکھنے والے خلاءنوارد نیل ایلڈن آرمسٹرانگ اپنی پوری زندگی میں صرف ایک بار متنازعہ بنا جس اس کے بارے میں یہ خبر شائع ہوئی کہ اس نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ نیل آرمسٹرانگ نے چھ ستمبر 2005ءمیں جب ملائیشیاءمیں گلوبل لیڈرشپ فورم میں شرکت کی تو وہاں کے ایک اخبار نے خبر شائع کی کہ وہ مسلمان ہو گئے ہیں۔ نیل آرمسٹرانگ کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے جب آسمان پر اذان کی آواز سنی تو وہ ان کے دل میں اتر گئی جو اسلام قبول کرنے کا باعث بنی تاہم انہوں نے اس خبر کی تردید کر دی لیکن اس کے باوجود بعض مسلم ممالک میں اس تردید کو قبول نہیں کیا گیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس