پنجاب یونیورسٹی کی لیکچرار کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت

پنجاب یونیورسٹی کی لیکچرار کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت

 لاہور(سٹی رپورٹر) کیناٹایونیورسٹی نیروبی کے شعبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک کی لیکچرار سونیا عمر نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے تحقیقی مقالہ”انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کا شکار گھریلو ملازم خواتین“کے عنوان پر پیش کیا جس میں اُنہوں نے خواتین اور بچوں کے مسائل کو اُجاگر کیا۔اِس کانفرنس میں دنیا بھر سے تقریباً200سے زائد مندوبین نے شرکت کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1