گجومتہ ناکہ پولیس کی کارکردگی، ناکہ پر دہشتگردی کی آڑ میں رشوت خوری

گجومتہ ناکہ پولیس کی کارکردگی، ناکہ پر دہشتگردی کی آڑ میں رشوت خوری

کاہنہ (نامہ نگار) تفصیلات کے مطابق روہی ناکہ گجومتہ پویس نے رشوت خوری کو اپنی ڈیوٹی سمجھ لیا ہے، دہشت گردی کی آڑ میں موٹر سائیکل سوار سمیت دیگر گاڑیوں کوناکہ پرکھڑا کرکے تلاشی کے بہانے ان کے ساتھ رشوت لینے کی بارگین کی جاتی ہے کوئی مسافر جلدی تلاشی کے لیے اہلکاروں کو کہے تو اس کو تھانے میں بند کر کے مقدمہ درج کرنے کی دہمکی کی جاتی ہے ناکہ پویس سے گزرنے والی کوئی بھی موٹر سائیکل سوار رشوت دینے کے بغیر گزر نہیںسکتا،اہل علاقہ کا سی سی پی او لاہور ایس پی مجاہد سے مطالبہ ہے کہ روہی گجومتہ نالہ میں ایماندار پولیس اہلکار تعینات کیا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1