کرپٹ قیادت کی زیر نگرانی آزادانہ انتخابات ناممکن ہیں، رانا مبشر اقبال

کرپٹ قیادت کی زیر نگرانی آزادانہ انتخابات ناممکن ہیں، رانا مبشر اقبال

  کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) حلقہ این اے 129 نامزد امید وار رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ کرپٹ قیادت کی زیر نگرانی شفاف آزاد دانہ الیکشن کا انعقاد نا ممکن ہے ،زرداری استعفی دے کرمتفقہ نگران حکومت فوری قائم کرکے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں،پاکستان مزید کسی بحران کا متحمل نہیں ہوسکتا،زرداری حکومت کے ساڈھے چار سال آمریت سے بھی بدترہیں کرپٹ حکمرانوں نے پاکستان کو کھوکھلا کردیاہے، ۔پاکستانی اٹھارہ کروڑ عوام اب مزید جھوٹ برداشت نہیں کرسکتی ،آئے روز لوڈشیڈینگ کی تارخیں دے کر جھوٹ بولتے رہے لیکن لوڈشیدنگ ختم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1