پنجاب حکومت کی طرف سے ڈینگی وائرس سے بچاﺅ کیلئے”کٹس“کی تقسیم شروع
لاہور (جنرل رپورٹر ) صوبائی دارلحکومت مےں وزےر اعلی نے ڈےنگی کے بخار سے بچاو¿ کےلئے ڈےنگی کٹس کی تقسےم شروع کر دی ہے گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی شےخ روحےل اصغر نے داروغہ والا ،شادی پورہ، فےصل پارک ،رکن پنجاب اسمبلی حاجی اللہ رکھا نے غا زی آباد جوڑے پل الفصےل ٹاو¿ن لال پل آجا سم شرےف نے قرےشی محلہ مزنگ مےں ڈےنگی وائر س سے بچاو¿ کےلئے حفاظتی تدابےر ا ختےار کرنے کے حوالے سے ڈےنگی کٹس تقسےم کےں،