چاند پر پہلا قدم رکھنے والے نیل آرم سٹرانگ انتقال کرگئے

چاند پر پہلا قدم رکھنے والے نیل آرم سٹرانگ انتقال کرگئے

 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاءنورد نیل آرم سٹرانگ 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔

مزید : صفحہ اول