ایم این اے ملک ریاض اور دیگر کے خلاف قتل کے مقدمہ کی سماعت ملتوی

ایم این اے ملک ریاض اور دیگر کے خلاف قتل کے مقدمہ کی سماعت ملتوی

لاہور ( سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج حامد حسین نے مسلم لیگ ( ن) کے ایم این اے ملک ریاض اور ان کے بھائی سمیت چار ملزمان کے خلاف قبضے کے تنازع پر قتل کے مقدمے میں استغاثہ کے گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 31اگست تک ملتوی کر دی ہے۔

مزید : ایڈیشن 1