شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ
شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ

  

شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک ) نواحی علاقوں میں غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیوں نافذ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کرفیوں وجہ سے شمالی وزیرستان میں بازار ، تجارتی مراکز اور شاہراہیں بھی بند ہیں ۔

ذرائع نے بتایا کہ صبح پانچ بجے سے شمالی وزیرستان کے میرانشاہ ، دتہ خیل ، میر علی ، دوسلی اور رزمک کے علاقوں میں کرفیونافذ کر دیا گیا جبکہ کرفیوں غیر معینہ مدت تک کے لیے لگا ہے۔

مزید : وزیرستان /اہم خبریں