لاہور میں فائرنگ سے دوافرد زخمی

لاہور میں فائرنگ سے دوافرد زخمی
لاہور میں فائرنگ سے دوافرد زخمی

  

لاہور (مانٹیرنگ ڈیسک ) ٹاﺅن شپ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے جن کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حملہ آوروں کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی۔

مزید : لاہور