انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ فائنل : آسٹریلیا کا بھارت کوجیت کے لیے 226رنز کاہدف

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ فائنل : آسٹریلیا کا بھارت کوجیت کے لیے 226رنز کاہدف
انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ فائنل : آسٹریلیا کا بھارت کوجیت کے لیے 226رنز کاہدف

  

ٹاﺅنسولی (مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لیے 226رنز کا ہدف دے دیا ہے جس کے تعاقب میں اب تک بھارت کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 102رنز بنا لیے ہیں ۔

پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 50اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 225رنز بنائے جبکہ بھار ت کی بیٹنگ جاری ہے۔

مزید : کھیل