انڈر 19ورلڈ کپ ایشیاء میں آگیا ، بھارت نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر خالی ہاتھ لوٹا دیا

انڈر 19ورلڈ کپ ایشیاء میں آگیا ، بھارت نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو چھ وکٹوں ...
انڈر 19ورلڈ کپ ایشیاء میں آگیا ، بھارت نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر خالی ہاتھ لوٹا دیا

  

ٹائونز ویل(مانیٹرنگ دیسک )بھارت نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست  دیکر انڈر 19ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے 226 کا ہدف دیا جو بھارت نے 47ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔ بھارت نے اعزاز تیسری بارحاصل کیا ہے۔ 

مزید : کھیل /اہم خبریں