وزیراعظم سپریم کورٹ پیش ہوں گے یا نہیں، اتحادیوں کا فیصلہ مانا جائے گا: صمصام بخاری

وزیراعظم سپریم کورٹ پیش ہوں گے یا نہیں، اتحادیوں کا فیصلہ مانا جائے گا: صمصام ...
وزیراعظم سپریم کورٹ پیش ہوں گے یا نہیں، اتحادیوں کا فیصلہ مانا جائے گا: صمصام بخاری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماءسید صمصام بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی سپریم کورٹ پیشی کیلئے اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے اور اتحادیوں کا جو بھی فیصلہ ہو گا اس پر عمل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سوئس عدالتوں کو خط لکھنے کا فیصلہ آئین کے مطابق ہو گا جبکہ آئین صدر کے خلاف خط لکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔

مزید : اسلام آباد