تحریک انصاف کی عید ملن پارٹی میں کھانے کے وقت ”سونامی“ آ گیا

تحریک انصاف کی عید ملن پارٹی میں کھانے کے وقت ”سونامی“ آ گیا
تحریک انصاف کی عید ملن پارٹی میں کھانے کے وقت ”سونامی“ آ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی عید ملن پارٹی بدنظمی کا شکار ہو گئی اور کارکن معمول کی طرح اس پارٹی میں بھی اخلاقیات کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے کھانے پر ٹوٹ پڑے۔ اس دوران کارکنوں نے چھینا جھپٹی کی اور دست و گریباں ہو گئے۔ یہ پارٹی تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے مرکزی صدر جاوید ہاشمی کے اعزاز میں دی گئی۔

مزید : لاہور