بینظیر کی لائی جمہوریت پر کئی وزیراعظم قربان کر سکتے ہیں: نثار کھوڑو

بینظیر کی لائی جمہوریت پر کئی وزیراعظم قربان کر سکتے ہیں: نثار کھوڑو
بینظیر کی لائی جمہوریت پر کئی وزیراعظم قربان کر سکتے ہیں: نثار کھوڑو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا کہ بینظیر بھٹو کی لائی ہوئی جمہوریت پر کئی وزیراعظم قربان کئے جاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک وزیراعظم کو 3 مرتبہ عدالت میں بھیجا، نواز شریف کی طرح عدالت پر حملہ نہیں کیا۔ کراچی پیپلزپارٹی میڈیا سیل میں پریس کانفرنس میںان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے خلاف کارروائی جمہوریت کو کمزور کرنے کی سازش ہے جبکہ جمہوریت کو پٹری سے اتارنے سے جمہوریت کمزور ہوگی۔

مزید :

کراچی -