انڈونیشیا میں زلزلہ

انڈونیشیا میں زلزلہ
انڈونیشیا میں زلزلہ

  

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں زلزلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی کسی جانی و مالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی۔ مزید تفصیلات ابھی آ رہی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی