سبی :ٹرین پرفائرنگ ،بوگی کوآگ لگادی ،ایک شخص ہلاک ،چار زخمی

سبی :ٹرین پرفائرنگ ،بوگی کوآگ لگادی ،ایک شخص ہلاک ،چار زخمی
سبی :ٹرین پرفائرنگ ،بوگی کوآگ لگادی ،ایک شخص ہلاک ،چار زخمی

  

سبی (مانیٹرنگ ڈیسک) لمحی ریلوے سٹیشن کے قریب ایک ٹرین پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افرا د نے فائرنگ کے بعد ٹرین کی بوگی کو بھی آگ لگا دی۔

مزید : سبی