میران شاہ میں دہشت گر دوں کاچیک پوسٹ پرحملہ

میران شاہ میں دہشت گر دوں کاچیک پوسٹ پرحملہ
میران شاہ میں دہشت گر دوں کاچیک پوسٹ پرحملہ

  

شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) میران شاہ میں امین سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ہے جہاں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مزید : وزیرستان