چیمپئنز لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 17ستمبر سے بھارت میں شروع ہوگا

چیمپئنز لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 17ستمبر سے بھارت میں شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                                                نئی دہلی( نیٹ نیوز)چیمپئنز لیگ 2013 کرکٹ ٹورنامنٹ کی مےزبانی بھارت کے 5 شہر کرےں گے ¾ ےہ ٹورنامنٹ 17 ستمبر سے 6 اکتوبر تک کھےلا جائے گا ۔پانچویں چیمپئنز لیگ ٹی ٹونٹی کے میچز بھارت کے جن پانچ شہرو ںمےں کھےلے جائےں گے ان مےں نئی دہلی ، احمد آباد ، حیدر آباد ، جے پور اور رانچی شامل ہےں ۔ 17سے 20ستمبر تک کوالیفائنگ راﺅنڈ کھیلا جائے گا،فیصل آباد وولفز لیگ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔
،مصباح الحق کی قیادت میں فیصل آباد وولفز 17ستمبر کو حیدرآباد میں ویسٹ انڈیز کی چیمپئن ٹیم اوٹیگو وولٹس کے خلاف میدان میں اترے گی۔