آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل ہوگا

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                                         لندن ( نیٹ نیوز )آسٹرےلےا اور انگلےنڈ کی وےمن کرکٹ ٹےموں کے درمےان تےن ٹوئنٹی 20 مےچز پر مشتمل سےرےز کا پہلا ٹوئنٹی 20مےچ کل منگل کو کھےلا جائے گا ۔ اس سے قبل دونوں ٹےموں کے درمےان اےک ٹےسٹ اور تےن اےک روزہ مےچز پر مشتمل سےرےز بھی کھےلی گئی ۔ پاکستانی وقت کے مطابق پہلا ٹوئنٹی 20 مےچ رات 11 بجے شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق ےہ مےچ شام 7 بجے شروع ہوگا ۔ دونوں ٹےموں کے درمےان دوسرا ٹوئنٹی 20 میچ 29 اگست کو کھیلا جائے گا۔ تیسرا اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ 31 اگست کو کھیلا جائے گا ۔