صرف ٹوئنٹی 20 کرکٹ کاکھلاڑی نہےں ¾ لیبل جلد اتار دونگا ¾ کرس گیل

صرف ٹوئنٹی 20 کرکٹ کاکھلاڑی نہےں ¾ لیبل جلد اتار دونگا ¾ کرس گیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
                                 جمےکا ( نیٹ نیوز) وےسٹ انڈےز کرکٹ ٹےم کے سٹار بلے باز کرس گےل نے کہا ہے کہ وہ صرف ٹوئنٹی 20 کرکٹ کے کھلاڑی نہےں ¾ لیبل جلد اتار دونگا ۔ اےک غےر ملکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ وہ 13 سال سے وےسٹ انڈےز کے لئے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہےں۔
 ےہ سن کر انہےں افسوس ہوتا ہے کہ لوگ مےرے رےکارڈ کو بھول جاتے ہےں اور صرف مجھے ٹوئنٹی 20 کرکٹ کا کھلاڑی قرار دےتے ہےں ۔ انہوںنے کہاکہ انہوں نے ٹےسٹ کرکٹ مےں رنز سکور کئے ہےں اور مےچز جےتے ہےں تاہم اب مرحلے پر کرس گےل نے تسلےم کےا کہ وہ مختصر دورانےہ کی کرکٹ کو زےادہ انجوائے کرتے ہےں ۔