آسٹریلوی ریڈیو کی ڈیرن لی مین پر عائد جرمانہ ادا کرنے کی پیشکش

آسٹریلوی ریڈیو کی ڈیرن لی مین پر عائد جرمانہ ادا کرنے کی پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


                            سڈنی( نیٹ نیوز)آسٹریلوی ریڈیو نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن لی مین پر عائد جرمانہ ادا کرنے کی پیشکش کر دی ہے ۔رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیرن لی جس نے مذکورہ ریڈیو پر انٹرویو دیا جس پر آئی سی سی نے ان کو میچ فکس کے20 فیصد حصے سے محروم کرنے کا حکم صادر کیا تھا۔انٹرویو میں ڈیرن لی مین نے انگلینڈ کے نائب باﺅلر سٹوارٹ براڈ پر پہلے ایسز ٹیسٹ میں بے ایمانی کا الزام لگاتے ہوئے ملکی شائقین کو اکسایا تھا کہ جوابی ایشنر دورے میں انگلش باﺅلر کا وہ حال کریں کہ وہ روتا ہوا گھر واپس آئے۔