شام میں بچوں کی ”کیمیائی“موت، برطانوی عوام سڑکوں پر آگئے

شام میں بچوں کی ”کیمیائی“موت، برطانوی عوام سڑکوں پر آگئے
شام میں بچوں کی ”کیمیائی“موت، برطانوی عوام سڑکوں پر آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)برطانوی ذرائع ابلاغ شام میں گیس سے ہلاک ہونے والے 355کمسن بچے ‘ نوجوان اور بوڑھوں کی کفن میں لپٹی ہوئی تصاویر کو نمایاں طو رپر شائع کر رہے ہیں جس سے برطانوی عوام میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انسانیت کیخلاف ہونے والے اس صدی کے عظیم ظلم کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے ہیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ متعدد مقامات پر برطانوی عوام نے شام میں ہونے والی خونریزی پر احتجاجی جلوس بھی نکالے ہیں۔