چین نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کر دی

چین نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کر دی
چین نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے 15 لاکھ ڈالر کی رقم پاکستان کو دے دی۔چین کے سفیر نے امدادی رقم پاکستانی حکام کے حوالے کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت حالات کا بغور جائزہ لے رہی ہے، چینی حکومت سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ اس موقع پر نرگس سیٹھی نے چینی سفیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت چین کے ساتھ دو طرفہ اور دوستانہ تعلقات کومزید بہتر بنانے کی پالیسی پر قائم ہے۔

مزید :

اسلام آباد -