بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی، کیرالہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی، کیرالہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، ...
بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی، کیرالہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور شیلنگ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے اور آج بھی کیرالہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور شیلنگ کی گئی ہے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیرالہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور شیلنگ کی گئی جو دو گھنٹوں سے زائد جاری رہی، پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی کے نتیجے میں تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔