سونیاگاندھی ہسپتال منتقل

سونیاگاندھی ہسپتال منتقل
سونیاگاندھی ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمینٹ کے اجلاس کے دوران سونیا گاندھی کی طیبعت خراب ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونیا گاندھی کی طبیعت اجلاس کے دوران اچانک خراب ہو گئی جس کے بعد انہیں  ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -