مگر مچھ نے شیر کا ہرن دبوچ لیا

مگر مچھ نے شیر کا ہرن دبوچ لیا
مگر مچھ نے شیر کا ہرن دبوچ لیا
کیپشن: مگر مچھ نے شیر کا ہرن دبوچ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)افریقہ کے جنگل میں ایک مگر مچھ نے ببر شیر سے شکار کیا ہوا ہرن چھین لیا اور لیکر چلتا بنا۔ اس منظر کو اس علاقے میں موجود وائلڈ لائف کی ٹیم نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا ۔

مزید :

تصویر گیلری -