لیٹ کرکتاب پڑھانے اور ٹی وی دکھانے والی عینک تیار

لیٹ کرکتاب پڑھانے اور ٹی وی دکھانے والی عینک تیار
لیٹ کرکتاب پڑھانے اور ٹی وی دکھانے والی عینک تیار
کیپشن: لیٹ کرکتاب پڑھانے اور ٹی وی دکھانے والی عینک تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ میں ایک ایسی عینک ایجاد کی گئی ہے جس کی مدد سے اب لیٹے ہوئے ٹی وی کی نشریات سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے جبکہ لیٹ کر کتاب پڑھنے کی بھی سہولت حاصل ہو گئی ہے اس عینک کی قیمت 18پاﺅنڈ مقرر کی گئی ہے ۔

مزید :

تصویر گیلری -