اداکارہ وماڈل نمرہ خان روبصحت

اداکارہ وماڈل نمرہ خان روبصحت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل نمرہ خان جو گزشتہ دنوں ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوگئی تھی اب مکمل طور پر رو بصحت ہیں۔ساتھی فنکاروں،عزیز و اقارب اور دوستوں نے صحتیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔نمرہ خان نے اپنی صحت کے لئے دعا کرنے والے سب لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق اب ان کی حالت مکمل طور پر خطرہ سے باہر ہے۔

مزید :

کلچر -