شبانہ اعظمی ”ہیپی برتھ ڈے سونیتا“میں حصہ لینے کیلئے برطانیہ روانہ ہوگئیں

شبانہ اعظمی ”ہیپی برتھ ڈے سونیتا“میں حصہ لینے کیلئے برطانیہ روانہ ہوگئیں

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ ادکار شبانہ اعظمی انگلش ڈرامہ”ہیپی برتھ ڈے سونیتا“میں حصہ لیتے کیلئے برطانیہ روانہ ہوگئیں۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پر شبانہ اعظمی نے ٹویٹ کیاکہ وہ فیملی کامیڈی ڈرامہ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کیلئے2 ماہ کیلئے برطانیہ روانہ ہوگئی ہیں۔ ڈرامے کا پہلا شو 19 ستمبر کو شروع ہوگا۔

مزید : کلچر