عوامی تحریک شاہراہ دستور کی ایک سائیڈ کھولنے پر رضامند

عوامی تحریک شاہراہ دستور کی ایک سائیڈ کھولنے پر رضامند
عوامی تحریک شاہراہ دستور کی ایک سائیڈ کھولنے پر رضامند
کیپشن: Awami Tehreek

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے شاہراہ دستور کی ایک سائیڈ کھولنے پر رضامندی ظاہر کر دی تاہم سڑک کو مکمل طور پر ٹریف کیلئے بحال کرنے پر اتفاق نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ رابطہ کیا گیا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق شاہراہ دستور کو کھلنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ عوامی تحریک نے حکومت کو شاہراہ دستور کی ایک سائیڈ ٹریفک کیلئے کھولنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے اور آج صبح شاہراہ دستور کی ایک سائیڈ ٹریفک کیلئے کھولے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -