موکنگ جے پارٹ ون 21نومبر کو ریلیز کی جائے گی

موکنگ جے پارٹ ون 21نومبر کو ریلیز کی جائے گی

لاس اینجلس ( نیٹ نیوز) ہالی وڈ کے مشہور سائنس فکشن فلمی سلسلے ہنگر گیمز کی اگلی فلم موکنگ جے پارٹ ون 21نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں ایک مرتبہ پھر اداکارہ جینیفر لارنس ، جان ہچرسن اور ووڈی ہیریسن شامل ہیں جبکہ ہدایتکار فرانس لارنس ہیں جنہوں نے ہنگرگیمز کیچنگ فائر کو بھی ڈائریکٹ کیا تھا۔

مزید : کلچر